مقبول ناول نگار اور دیگر اصنافِ ادب کو یادگار تحریریں دینے والے اے حمید کا یہ تذکرہ ان کے فن و شخصیت کی مختصر جھلک پیش کرتا ہے۔ آج اے حمید کی برسی ہے۔ اے حمید نے اردو نثر کی مختلف اصناف میں اپنی تخلیقات یادگار چھوڑی ہیں۔ ان میں ناول، افسانہ، ڈرامہ، شخصی خاکے،



