(عثمان خان) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری ہو گئے ہیں،انٹرپول نے نیب کے کہنے پر ریڈ وارنٹ جاری کئے۔