کراچی (29 اپریل 2026): وزیراعظم کی اپنا گھر اسکیم کے لیے اسٹیٹ بینک نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے قرضوں میں تاخیر کو کم کرنے کیلیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ملک بھر کے شہریوں کے لیے اپنا گھر اسکیم متعارف کرا رہے ہیں، جس میں شہری ایک



