نیویارک: پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں خطاب کے دوران مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کو سنگین قرار دیتے ہوئے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
غزہ امن منصوبے پر فوری عمل کیا جائے، آبنائے ہرمز کی کشیدگی عالمی معیشت کے لیے تباہ کن ہے، عاصم افتخار
RELATED ARTICLES



