واشنگٹن: برطانیہ کے کنگ چارلس نے کہا ہے کہ برطانیہ اور امریکا کا رشتہ انمول اور ابدی ہے جو ہمیشہ قائم رہے گا۔ امریکی گانگریس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور امریکا کی بطور قوم تقدیر آپس میں جڑی ہوئی ہے۔ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر حملے کی مذمت کرتے



