کراچی (سپورٹس ڈیسک) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری پاکستان سپر لیگ 11 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 222 رنز کا ہدف دے دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس کے



