چھانگ شا (شِنہوا) چین کے ماہر امراض قلب پان شیانگ بن کو پاکستان میں طبی خدمات کے اعتراف میں ستارہ پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے انہیں یہ اعزاز چین کے وسطی صوبے ہونان کے دارالحکومت چھانگ شا میں عطا کیا۔اعزاز دینے کی تقریب میں صدر نے کہا کہ The post پاکستان میں طبی خدمات، چینی ڈاکٹر کو ستارہ پاکستان سے نواز دیا گیا appeared first on Qaumi Akhbar.



