لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی شوبز کی مقبول ترین اداکارہ ہانیہ عامر اور گلورکار عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، جب ہانیہ عامر نے امریکا میں عاصم اظہر کے حالیہ کنسرٹ میں شرکت کرکے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔
شوبز کی مقبول ترین اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے
RELATED ARTICLES



