کراچی: نامور اردو ڈرامہ نگار، شاعر اور ادیبآغا حشر کاشمیری کی برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، جس میں ان کی اردو ادب اور اسٹیج ڈرامے کے لیے گراں قدر خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔
آغا حشر کاشمیری کی برسی: اردو ادب کے عظیم ڈرامہ نگار کو خراجِ عقیدت
RELATED ARTICLES



