بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دوسری آنکھ متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق علیمہ خانم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی صحت دن بہ دن گرتی جارہی ہے، انہیں فیملی کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل



