67.2 F
Pakistan
Wednesday, April 29, 2026
HomeSportsبابر اعظم اپنے مداح سے ملنے اس کے گھر جا پہنچے

بابر اعظم اپنے مداح سے ملنے اس کے گھر جا پہنچے

لاہور (28 اپریل 2026): پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے اپنے پرستار کا خواب پورا کر دیا اور فین سے ملنے اس کے گھر جا پہنچے۔ پاکستان کے اسٹار بیٹر اور سابق قومی کپتان بابر اعظم کی ایک دنیا فین ہے اور اپنے ملک میں تو ان کے پرستاروں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments