اسلام آباد(رضوان عباسی سے)وفاقی حکومت اور عارف حبیب کنسورشیم کے درمیان قومی ایئرلائن کی نجکاری کے عمل میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کنسورشیم نے تقریباً 45 ارب روپے میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص بھی خرید لیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا



