راولپنڈی: بانی تحریک انصاف کو ایک بار پھر میڈیکلی فٹ قرار دے دیا گیا اور میڈیکل رپورٹ چیف کمشنر کو بھجوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو معمول کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں طویل معائنے کے بعد انہیں دوبارہ جیل منتقل



