کوئٹہ (ڈیلی قدرت) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سینیٹر سردار عمر گورگیج نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں قابلِ اعتماد پرنٹ میڈیا جمہوری قوتوں کی آواز بلند کرتا رہا ہے اور اس کی بندش کسی صورت قابلِ قبول نہیں‘ پارٹی کی پالیسی عوام کو روزگار فراہم کرنا ہے، جبکہ بے روزگاری کا. ..



