82.9 F
Pakistan
Tuesday, April 28, 2026
HomePoliticsبھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کے کنڑ میں حملے کے پروپیگنڈا پر...

بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کے کنڑ میں حملے کے پروپیگنڈا پر وزارت اطلاعات کا بیان آ گیا

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزارت اطلاعات نے بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کے کنڑ میں حملے کے پروپیگنڈا کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن’’ غضب للحق ‘‘کے تحت پاکستان جہاں اور جب بھی افغان دہشتگرد انفرا سٹرکچر پر حملہ کرے گا تو اعلان کرے گا۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments