لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 28 اپریل کو کراچی میں کھیلے جانے والے اہم پی ایس ایل کوالیفائر میچ کے ٹکٹوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے شائقین کے لیے قیمتیں انتہائی کم رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق شائقین کو میچ کے ای ٹکٹس سرکاری. ..



