وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی(Sohail afridi) نے صحافیوں کو میڈیا سیٹ اپس کے لیے بلا سود قرضوں کی فراہمی کی اسکیم تجویز کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں اطلاعات، سائنس و ٹیکنالوجی، قانون، مائنز اور



