بانی پی ٹی آئی سے کل اڈیالہ جیل راولپنڈی میں وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے،پی ٹی آئی نے 6 وکلاء رہنماوں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی۔ ،تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنیوالے وکلاء کی لسٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان، اور بیرسٹر سلمان اکرم راجہ The post بانی پی ٹی آئی سے جیل میں کون کون ملنے والا ہے؟،فہرست سامنےآگئی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



