پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بیٹے کے درمیان میچ کے بعد ایک خوبصورت لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ دونوں کھلاڑی پی ایس ایل کے میچ میں ایک دوسرے کے مدِمقابل تھے، جہاں شاہین آفریدی کے اہلِخانہ بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے اور ان. .. The post بابر اعظم اور شاہین آفریدی کے بیٹے کے درمیان دلکش لمحہ، سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



