78.6 F
Pakistan
Tuesday, April 28, 2026
HomeSportsوزیراعظم نے پلے آف میچوں میں شائقین کی شرکت کی منطوری دیدی:محسن...

وزیراعظم نے پلے آف میچوں میں شائقین کی شرکت کی منطوری دیدی:محسن نقوی

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ابھی ابھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، اور مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے پی ایس ایل کے تینوں پلے آف میچوں میں عوام کی شرکت کے لیے ان کی منظوری حاصل کر لی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments