71.1 F
Pakistan
Tuesday, April 28, 2026
HomeBusinessعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، خام تیل 107...

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، خام تیل 107 ڈالر فی بیرل ہوگیا

(24 نیوز )مشرق وسطیٰ میں غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں ایک بارپھر بڑھ گئیں،جس سے ملک میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، برینٹ خام تیل کی قیمت 107 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments