(24 نیوز )ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 12 پیسے سستاہوکر 280. 09 روپے کا ہوگیا ، اوپن مارکیٹ میں یورو 51 پیسے اضافے سے 330. 26 روپے کا ہوگیا جبکہ برطانوی پاونڈ 72 پیسے مہنگاہوکر 381. 25 روپے کا ہوگیا۔