کراچی کی صارف تحفظ عدالت نے ہوم اپلائنس کمپنی ڈاولینس کے سی ای او ( Dawlance CEO arrest warrant )کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے یہ کارروائی صارف عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث کی۔ تفصیلات کے مطابق شہری علی رضا نے 3 دسمبر 2021 کو



