انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ون ڈے اور ٹرائی سیریز کھیلنے پر آمادہ ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرائی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ تینوں ٹیمیں 2-2 میچ کھیلیں گی، ٹاپ 2 فائنل میں جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ



