وفاقی وزیر برائے پاور، سردار اویس احمد خان لغاری نے آج یورپی یونین کے دورہ پاکستان کرنے والے وفد کو پاور سیکٹر میں جاری جامع اصلاحات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے اس ضمن چار اہم اقدمات پر روشنی ڈالی اور ملک میں جاری نجکاری اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں یورپی سرمایہ کاروں کی شرکت



