بغداد: عراق کے شہر کرکوک میں ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹریفک پولیس کے لیفٹیننٹ کرنل ہانی زین الدین نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز عراق کے شہر کرکوک کے شمال میں تیز رفتار آئل ٹینکر ٹرک نے متعدد



