پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار کو قابل تحسین قرار دیدیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے دورہ پاکستان پر اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے حکومت پاکستان، پاک فوج اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایکس پر جاری. .. The post وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا جنگ بندی میں کردار قابل تعریف ہے، ایرانی سفیر appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



