سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی والدہ کے ایصالِ ثواب کے لیے ڈی ایچ اے اسلام آباد میں قل خوانی کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملک کی عسکری، سیاسی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ قل خوانی میں پاک افواج کے سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی،. ..



