لاہور: ریسٹورنٹ رائیڈر کا رچایا گیا لاکھوں روپے ڈکیتی کا ڈرامہ پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں ہی بے نقاب کردیا، ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے سندر میں ایک ریسٹورنٹ رائیڈر سے مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس نے مددگار ون



