دنیا کی معروف کرپٹو کرنسی Bitcoin ایک بار پھر 80 ہزار ڈالر(78, 044. 59) کی سطح کے قریب پہنچ گئی ہے، جو جنوری 2026 کے بعد پہلی بار ممکن دکھائی دے رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ تیزی روایتی عوامی جوش کے بجائے بڑے سرمایہ کاروں کی حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس حالیہ



