سوہاوہ/جہلم: ضلع جہلم میں وزیراعلیٰ پنجاب گندم پیداوار مقابلہ برائے سال 2025-26 ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن اور ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع) ڈاکٹر ادریس محمد خان کی زیر نگرانی کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ مقابلے کا انعقاد شفاف اور منظم انداز میں کیا گیا، جس کا مقصد کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی، جدید. ..



