وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری(Awais Laghari) نے سولر صارفین کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے 25 کلو واٹ تک کے سسٹم نصب کرنے والے صارفین کے لیے لائسنس فیس ختم کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ پاور ڈویژن نے اس حوالے سے نیپرا کو باضابطہ درخواست ارسال کر دی ہے جس میں لائسنس



