سوہاوہ: گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری اسکول پدھری کی ہیڈمسٹریس مسرت جبین نے ممتاز ماہرِ تعلیم ڈاکٹر تنویر افضل کو اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ہیڈمسٹریس مسرت جبین نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈاکٹر تنویر افضل کی یہ کامیابی ان کی محنت، قابلیت اور تعلیمی خدمات کا منہ بولتا. ..



