83.4 F
Pakistan
Monday, April 27, 2026
HomeCrimeنوابشاہ : ٹرالر کی چھت پر بیٹھے دو بھائی انٹرچینج سے ٹکرا...

نوابشاہ : ٹرالر کی چھت پر بیٹھے دو بھائی انٹرچینج سے ٹکرا گئے،ایک جاں بحق ، دوسرا زخمی

(24 نیوز)نوابشاہ میں قومی شاہراہ پر سکرنڈ کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ٹرالر کی چھت پر بیٹھے دو بھائی انٹرچینج سے ٹکرا گئے،حادثے کے نتیجے میں ایک بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا، ٹرالر کراچی سے ساہیوال جا رہا تھا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments