اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے عندیہ دیا ہے کہ اگر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ریلیف نہ دیا تو حکومت کو آئندہ جمعہ تک پیٹرول یا ڈیزل پر پچاس سے پچپن روپے لیوی لگانے کا فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ



