کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ حنا رضوی کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ اس وقت انتہائی نگہداشت کے یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج ہیں۔ حنا رضوی نے ہسپتال کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں آکسیجن ماسک اور IV لائنوں کے ساتھ دیکھا
بریکنگ:اداکارہ کی طبیعت ناساز، آئی سی یو میں منتقل
RELATED ARTICLES



