واشنگٹن: وائٹ ہاؤس پریس ڈنر کے دوران ہونے والے حملے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس طرح کے بزدلانہ اقدامات انہیں ایران کے خلاف اہداف حاصل کرنے سے نہیں روک سکتے۔