جہلم میں حساس اداروں اور پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 52 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سٹی سرکل کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 52 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کر. ..



