اسلام آباد میں کاروباری اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔ تمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔فارمیسی، اسپتال، پٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز اور ڈیری شاپس مستثنیٰ قرار دیے گئے ۔ ریسٹورنٹس، تندور، کریانہ و فوڈ آؤٹ لیٹس The post اہم خبر ، کاروباری اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے ، نوٹیفکیشن جاری appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



