75.9 F
Pakistan
Monday, April 27, 2026
HomeEnvironmentفلم انڈسٹری کی بحالی کا عمل شروع ہوگیا ہے، اچھی خان

فلم انڈسٹری کی بحالی کا عمل شروع ہوگیا ہے، اچھی خان

لاہور(فلم رپورٹر)پنجاب حکومت کی فنڈنگ کے بعد سینئر رائٹرز، پروڈیوسر زاور ڈائریکٹرز فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے دوبارہ سر گرم ہو گئے،حکومتی تعاون کے بعد متعدد نئے پراجیکٹس پر کام شروع کر دیا گیا اور آنے والے دنوں میں متعدد فلمیں سیٹس کی زینت بنیں گی۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments