یہودیوں کی شادی میں دولہا شراب کا گلاس کیوں توڑتا ہے؟ کیا یہ محض رسم ہے تاریخ، علامت ہے یا اس کے پیچھے کوئی خفیہ فلسفہ ہے۔ دنیا بھر میں شادی بیاہ کی رسومات اپنی انفرادیت اور ثقافتی اہمیت کے باعث پہچانی جاتی ہیں، ان ہی میں ایک نمایاں روایت یہودی شادیوں میں دیکھی جاتی



