میانوالی (ویب ڈیسک) میانوالی میں تھانہ پائی خیل پولیس نے گاہک کی طرف سے پیسے نہ ملنے کے الزام میں جسم فروش لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا تاہم ملزم موقع سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔