جہلم شہر اور گردونواح میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ بار بار ٹرپنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، جبکہ کاروباری سرگرمیاں بھی شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ شہریوں کے مطابق آئیسکو سرکل جہلم کی انتظامیہ نے گزشتہ ایک ماہ سے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تیز کر رکھا ہے،. ..



