ذہنی دباؤ انسانی جسم خصوصاً آنتوں کی صحت پر گہرا اثر ڈالتا ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دباؤ کی حالت میں دماغ جسم کو ہنگامی کیفیت میں لے جاتا ہے جس سے ہارمون زیادہ خارج ہوتے ہیں اور نظامِ ہاضمہ متاثر ہوتا ہے۔ ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آنتوں میں. .. The post ذہنی دباؤ آنتوں کی صحت تباہ کر رہا ہے: انکشاف appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



