76.2 F
Pakistan
Sunday, April 26, 2026
HomeCrimeراولپنڈی :ستھرا پنجاب کی تیسری گاڑی حادثے کا شکار

راولپنڈی :ستھرا پنجاب کی تیسری گاڑی حادثے کا شکار

(ارشاد قریشی)راولپنڈی میں “ستھرا پنجاب” کی ایک اور گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، شاہ خالد کالونی کے قریب مبینہ طور پر بریک فیل ہونے کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر بجلی کے پولز سے ٹکرا گئی، تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments