چاغی (قدرت روزنامہ) گزشتہ شب پاک ایران شاہراہ این چالیس ضلع چاغی کے علاقے یک مچ میں نامعلوم مسلح افراد نے ریسٹ ہاؤس اور پولیس تھانے پر حملہ کر کے آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں ریسٹ ہاؤس مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا جبکہ تھانے کو جزوی نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے. ..



