کیلیفورنیا: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی مجموعی افرادی قوت میں کمی کرتے ہوئے تقریباً 10 فیصد ملازمین کو فارغ کرے گی، جس سے قریباً 8 ہزار افراد متاثر ہوں گے۔
میٹا کا بڑا فیصلہ: 8 ہزار ملازمین فارغ، 10 فیصد افرادی قوت متاثر
RELATED ARTICLES



