اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ایران،امریکہ مذاکرات میں سہولت کاری جاری رکھے گا۔