اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے صدر آصف علی زرداری آج چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔
پاک چین اقتصادی تعاون کا نیا رخ: صدر زرداری کا ایک ہفتہ طویل دورۂ چین آج سے شروع ہوگا
RELATED ARTICLES



