لاہور(25 اپریل 2026): بچوں سے زیادتی کے مقدمے میں مطلوب ملزم اپنی ہی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں بچوں سے زیادتی کے مقدمے میں مطلوب خطرناک ملزم عیش بہادر پولیس چھاپے کے دوران اپنی ہی گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق



